Before you cook & bring
کھانا پکانے اور لانے سے پہلے
- Cook the food fully, on the same day you bring it to us. کھانا مکمل طور پر پکائیں، اور اسی دن لائیں جس دن پکایا ہو۔
- Make salan slightly thicker and less oily than usual. It reheats beautifully. سالن عام سے تھوڑا گاڑھا اور کم تیل والا بنائیں، گرم کرنے پر ذائقہ بہترین رہتا ہے۔
- Bring it in a clean pot with a lid, kept covered, within a few hours of cooking. کھانا صاف، ڈھکن والے برتن میں ڈھانپ کر، پکانے کے چند گھنٹوں کے اندر لائیں۔
- Do not bring stale food, food left out overnight, or food that already smells sour. باسی، رات بھر باہر رکھا ہوا، یا کھٹی بو والا کھانا نہ لائیں۔
- Call before you come: 0321-8383688. Travelling on a set date? Contact us 2–3 days before your flight. آنے سے پہلے کال کریں: 0321-8383688۔ سفر کی تاریخ طے ہے تو فلائٹ سے 2 سے 3 دن پہلے رابطہ کریں۔